آئی ٹی دنیا کے پورے خاندان کو راقم کی طرف سے السلام علیکم۔
میں یہ سوچ رہا تھا کہ جس طرح بعض سائٹس پر اس طرح کاایک لنک ہوتا ہے کہ اس ویب سائٹ کے بارے میں اپنے دوستوں کو بتائیے۔
اسی طرح کا لنک اگر آئی ٹی دنیا کے لیے بھی مہیا کر دیا جائے تو اس طرح ہم اپنے پیاروں کو آئی ٹی دنیا کا لنک بذریعہ ای میل بھیج سکیں گے ۔جس سے آئی ٹی دنیا کے خاندان میں کافی اضافہ ہو گا۔ شاید میں اپنی بات کی وضاحت اچھی طرح نہیں کر سکا لیکن مجھے امید واثق ہے کے میرے پیارے پاکستان کے ذہین و فطین شاہین میرے کہنے کا مطلب سمجھ گئے ہوں گے۔
پاکستان زندہ باد
آئی ٹی دنیا پائندہ باد
دعاؤں کا طالب
" راقم "
Bookmarks