السلام علیکم دوستوhttp://freevideocoding.com/
آج میں آپ سے جو ویب سائٹ شئیر کرنے جارہا ہوں ، اس کے ذریعے سے آپ ایسی ویڈیوز کے
embed code
معلوم کرسکتے ہیں جو کسی غیر معروف ویڈیو اپلوڈنگ ویب سائٹ پر موجود ہو ۔ یوٹیوب اور گوگل ویڈیوز جیسی مشہور ویب
سائٹس پر کے کوڈ تو ساتھ میں ہی فراہم کیے جاتے ہیں لیکن کچھ ویب سائٹس پر ملنی والی ویڈیوز کے کوڈ ساتھ میں نہیں دئیے ہوتے
جیسے مثال کے طور پر اس لنک پر جو تین ویڈیوز ہیں
http://cricket-online.tv/pakistan-vs-sri-lanka-highlights-t20-world-cup-final/
مجھے اس کے
embed code
معلوم کرنے تھے تو میں نے تینوں کے لنکس لے کر اس ویب سائٹ پر جا کر پیسٹ کیے تو مجھے ایک سیکنڈ میں مل گئے
ویب سائٹ یہ ہے
Bookmarks