پیارے دوستو ، السلام علیکم ، مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ھے ۔ جب بھی میں ان پیج سٹارٹ کرتا ھوں تو ایک پیغام آتا ھے کہ HASP ڈرائور موجود نھیں ھے ۔
اس ڈرائیور کے حصول میں میری مدد کریں
شکریہ