میرے پاس ایک ویب ہوسٹنگ پلان ہے مجھے اسے کونفیگ کرنا ہے مجھے ڈیٹابیس کونفیگ نہیں ہو رہا ہے اور ایک ڈیٹابیس مائی ایس کئو ایل فرنت استمال کر رہا ہوں مگر وہ مجھ سے سرور نام ڈٹیلس مانگ رہا ہے میں نے نیچے تصویر ایڈ کر دیں ہیں اور آخری ٣ تصویریں میں پرابلم ہیں میں نے اپنی ہوسٹنگ دی ٹیلز دیں ہیں اس میں سرور نام اور مجھے بتایے کے آخری ٣ تصویروں میں کیا دے ٹیلز ہیں وہ میرے پاس ہیں اور آخری تصویروں میں کیا کیا ایڈ کرنا ہو گا
Bookmarks