سونی لیپ ٹوپ بایوس پاس ورڈ


اسلام علیکم

میرے پاس Vgn-tx16gp/w سونی کا لیپ ٹوپ ہے دوست کا ہے اس سے اسکے بایوس میں پاس ورڈ لگ گیا ہے سب کچھ کر لیا ہے پاس ورڈ* کھل نہیں* رہا ہے اب کیا کرو اسکو کیسے صیح کرو جلدی سے کوئی اسکا حل بتائیں*

Vgn-tx16gp/w یہ اسکا سیریل نمبر ہے