A. ki biwi B
B. Ki bhabhi C
C. ki bati V
V. Ka dada jaan G
G.Ki biwi K
K. ki bati T
AB bolo A. Ka T say kia relation hay
A. ki biwi B
B. Ki bhabhi C
C. ki bati V
V. Ka dada jaan G
G.Ki biwi K
K. ki bati T
AB bolo A. Ka T say kia relation hay
توبہ ہے کیا سوال بنا یا ہے یہ پڑھ کر بہت پہلے کا ایک لطیفہ یاد آگیا جو کچھ یوں تھا۔
ایک پاگل خانے میں ڈاکٹر جاتا ہے تو وہاں اسے ایک پڑھا لکھا سا پاگل نظر آتا ہے ڈاکٹر کہتا ہے کہ یار تم پاگل لگ تو نہیں رہے ہو یہاں کیسے وہ پاگل کہتا ہے کہ میرے ساتھ ایک مسئلہ ہوگیا تھا جس کی وجہ سے مجھے یہاں ڈال دیا گیا وہ مسئلہ کچھ یوں تھا کہ مجھے ایک لڑکی پسند آگئی تو میں نے اس سے شادی کر لی اس لڑکی کی ماں میرے والد کو پسند آگئی تو انھوں نے شادی کر لی اب میں اپنے والد کا بیٹا بھی ہوگیا اور داماد بھی اور وہ عورت میری ماں بھی بن گئی اور ساس بھی ،میری بیوی میرے والد کی بیٹی بھی بن گئی اور بہو بھی کچھ عرصے کے بعد میرے ہاں بیٹا ہوا اور میرے والد کے ہاں بیٹی تو وہ لڑکی میری بہن بھی تھی اورسالی بھی۔میرا بیٹا میرے والد کا پوتا بھی تھا اور ۔۔۔۔ ڈاکٹر چیخ کر بولا بس بس بس ورنہ میں بھی یہاں رک جاؤں گا۔
Bookmarks