سلام پاکستان:
آج میں آپکے لیے ایسی ویب لیکر آیا ہوں جو کے آپکو اردو لکھنے میں مدد کریگی.
اس لنک کو اپن کریں ، رومن اردو لکھیں ، آپکی رومن اردو میں تبدیل ہو جاےگی.
مجھے دیں اجازت اور اپنے خوب سارا خیال رکھیں.
آج موسم اچھا ہے. ینجونے کریں. اور مجھے دوا میں یاد رکھیں.
http://www.google.com/transliterate/indic/Urdu
الله حافظ
زیشان خان
Bookmarks