السلام علیکم ورحمۃ اللہ
چلتے ہو چین چلو۔۔۔ابن انشاء
معلومات'مزاح اور وہ سب کچھ ہے جو ایک معیاری سفر نامے میں ایک قاری پڑھنا پسند کرتا ہے
پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
ڈاؤن لوڈ کے لئے یہاں کلک کریں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
چلتے ہو چین چلو۔۔۔ابن انشاء
معلومات'مزاح اور وہ سب کچھ ہے جو ایک معیاری سفر نامے میں ایک قاری پڑھنا پسند کرتا ہے
پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
ڈاؤن لوڈ کے لئے یہاں کلک کریں
Last edited by Sufyan Qasmi; 17th November 2011 at 04:28 PM.
بہت اچھے سفیان بھائی
بہت مشہور سفر نامہ ہے یہ اور مجھے تلاش بھی تھی اسکی اور آپ نے بہت اچھا ریویو بھی دیا اس کتاب کا
بہت شکریہ
.........
بہت بہت خوبصورت کیا بات ہے تھنکس فار شءیرنگ
بہت ہی اعلی پا جی
نہایت ہی عمدہ
بہت زبردست سفیان بھائی
ابنِ انشا میرے پسندیدہ لکھاریوں میں سے ایک ہیں
شئیرنگ کے لیے شکریہ
بہت عمدہ ہے جناب
بہت اعلیٰ شئیرنگ
بہت ہی اچھی شیئرنگ۔
میں نثر کا شوقین ہوں۔
اور سفرنامہ میری پسندیدہ صنف ہے کیونکہ میں نے اپنے مطالعے کا آغاز ایک سفرنامے سے کیا تھا۔
مستنصر حسین تارڑ صاحب کا ایک سفرنامہ تھا۔
ابن انشاء کی کچھ تصانیف میں نے پڑھی ہوئی ہیں۔
اور یہ والی بھی پڑھی تھی ۔
بہت بہت شکریہ سفیان بھائی شیئرنگ کا۔
buht shukria sufyaan bhai ..
................
میں نے تو کبھی سفرنامہ نہیں پڑھا اور نہ ہی کوئی ارادہ ہے نہ جانے کیوں لیکن بات ملک چین کی آ گئی ہے تو اس کے متعلق معلومات کی غرض سے سرسری سا دیکھ لونگا ایک دہ کام ختم کر کے چینی تھوڑی بہت سیکھنے کا ارادہ بھی کر لیا ہے کم از کم لکھنے اور پڑھنے کی حد تک تو۔ شئیر کرنے کا شکریہ
Bookmarks