Page 17 of 27 FirstFirst ... 714151617181920 ... LastLast
Results 193 to 204 of 322

Thread: Qadyani Products Ka Boycott Karen,,,Naam Dekh Len

  1. #193
    sfahads is offline Senior Member+
    Last Online
    7th November 2014 @ 03:36 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Age
    48
    Gender
    Male
    Posts
    262
    Threads
    2
    Credits
    1,000
    Thanked
    10

    Default

    acha kya batay.

  2. #194
    F-16's Avatar
    F-16 is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2016 @ 11:20 PM
    Join Date
    09 Mar 2007
    Gender
    Female
    Posts
    2,046
    Threads
    88
    Credits
    5
    Thanked
    227

    Default

    Quote chabi said: View Post
    کافر بھی نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کو صدیق اور امین کہتے تھے ہر نبی سچا ہوتا ہے اور آپ یہ بتائیے کہ تھریڈ کس موضوع پر ہے
    میرے سوال کا جواب نہیں ہے یہ
    جواب سوال کے مطابق ہونا چاہیے سوال ہے کہ
    نبی کریم محمد مصطفی صل اللہ علیہ وسلم ایک سچے نبی ہیں کہ نہیں ؟
    یہ تم سے ایک سوال ہے میرا عقیدہ ہے کہ نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم سچای کا معیار ہیں۔

  3. #195
    huzaifa398 is offline Junior Member
    Last Online
    3rd December 2015 @ 11:36 PM
    Join Date
    14 Mar 2009
    Posts
    2
    Threads
    0
    Credits
    965
    Thanked
    0

    Default

    ان کی فرنچائز کے باہر یہ حدیث لکھی ہوتی ہے کہ ’’انا خاتم النبیین لا نبی بعدی ‘‘ یہ سراسر مسلمانوں کو دھوکا دینے کے لئے لکھی ہوتی ہیں ، اس وجہ سے شیزان کی پروڈکٹ استعمال کرنے سے گریز ہی کرنا چاہیئے

  4. #196
    huzaifa398 is offline Junior Member
    Last Online
    3rd December 2015 @ 11:36 PM
    Join Date
    14 Mar 2009
    Posts
    2
    Threads
    0
    Credits
    965
    Thanked
    0

    Default

    بات یہ ہے کہ کسی کے مذھب کو برا کہنے کا جہاں تک تعلق ہے تو جناب قادیانیت کوئی مذھب نہیں ہے ،جیسے یہودیت اور عیسائیت مزھب ہیں ان کی طرح قادیانیت مذھب نہیں ہے ، وہ لوگ خود کو مسلمان کہہ کو دوسروں کو گمراہ کرتے ہیں ، اور ایسے لوگ جو درحقیقت خود مسلمان نہ ہوں اور کہیں خود کو مسلم تو وہ ملحدین کہلاتے ہیں ، اور ملحدین کا بائکاٹ ضروری ہوتا ہے ، کیونکہ وہ اسلام کے نام پر غلط باتیں لوگوں کو بتاتے ہیں ، جیسے یہ بات کہ حضور آخری نبی ہیں ، تو وہ لوگ خود کو مسلم کہتے ہوئے بھی یہ بات نہیں مانتے اور مرزا غلام احمد قادیانی کو آخری نبی تسلیم کرتے ہیں ، اور اسی کی دوسروں کو تبلیغ کرتے ہیں ۔اس وجہ سے اگر ہم ان کو برا نہیں کہیں گے تو اسلامی عقائد میں ملاوٹ ہو جائے گی ۔قادیانیت پر بے شمار کتابیں موجود ہیں ، آپس میں بحث کرنے کے بجائے ان کتابوں کو پڑھا جائے تو بات انشائ اللہ سمجھ میں آجائے گی ۔

  5. #197
    F-16's Avatar
    F-16 is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2016 @ 11:20 PM
    Join Date
    09 Mar 2007
    Gender
    Female
    Posts
    2,046
    Threads
    88
    Credits
    5
    Thanked
    227

    Default

    Quote chabi said: View Post
    نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم سچے نبی ہیں میں اور کیا کہرہا ہوں
    جب آپ کی نظر میں نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم سچے نبی ہیں تو ان کی ایک حدیث مان لو زندگی بن جاے گی

  6. #198
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Quote chabi said: View Post
    کافر بھی نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کو صدیق اور امین کہتے تھے ہر نبی سچا ہوتا ہے اور آپ یہ بتائیے کہ تھریڈ کس موضوع پر ہے

    یہ ہمارے نبی کی شان ہے کہ ان کے دشمن بھی ان کی سچائی کی گواہی دیتے تھے

    دوسری طرف تمھارا مرزا ہے جسے آج تک اس کے دشمن گالیا دے رہے ہیں
    Max img size for signature is 30KB or Less

  7. #199
    F-16's Avatar
    F-16 is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2016 @ 11:20 PM
    Join Date
    09 Mar 2007
    Gender
    Female
    Posts
    2,046
    Threads
    88
    Credits
    5
    Thanked
    227

    Default

    Quote chabi said: View Post
    کوئی نشانی دینا پسند کریں گے ایمان کی قرآن حدیث سے کہ آپ کے ایمان کی نشانی کونسی ہے یا جو نام نہاد مولویوں بنائی ہے آپ کے دلوں میں قرآن اور حدیث سے ہٹ کر

    جب قادیانی اپنے کفر کے باوجود مسلمانوں کا بایکاٹ کر سکتے ہیں تو ہم مسلمان قادیانی کافروں کا بایکاٹ کیوں نہیں کر سکتے
    یہ صفحہ کلمۃ الفصل سے لیا گیا
    Name:  04.jpg
Views: 44
Size:  47.5 KB

  8. #200
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Quote chabi said: View Post
    تو پھر دیکھو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام حضرت مسیح موعود مہدی موعود ی علیہ سلام کے دشمن بھی نہ رہ سکے گواہی دیے بغیر جو گالیاں دیتے تھے دیکھو ثبوت حاظر ہے پڑھنا ہے ہٹانا نہیں ہے
    یہ اس وقت کی بات ہے جب مرزے نے اپنی پہلی کتاب لکھی تھی جس میں مرزا نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی اور حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمانوں پر حیات مانا تھا

    میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں

    ابلیس کو تو آپ جانتے ہی ہونگے جو جنات سے تھا لیکن عبادت میں فرشتوں میں بھی آگے تھا لیکن اللہ کا حکم نہ مانا اور ہمشہ کے لئے مردود ہوگیا

    اب کوئی آپ جیسا انسان یہ کہے کہ شیطان تو عبادت میں فرشتوں میں بھی آگے تھا بعد میں مردود ہوگیا تو کیا ہوا پہلے تو آگے تھا

    یہی مثال مرزے کی بھی ہے

    مرزا نے اپنی پہلے کتاب میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی اور حضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمانوں پر حیات لکھا تھا
    جسکی تعریف میں ہمارے علماء نے چند الفاظ لکھے تھے
    لیکن آپ یہ نہیں دیکھتے کہ جب مرزا نے اپنا نیا دین بنایا تو وہی علماء اس کے سخت خلاف ہوگئے

  9. #201
    MMF-masroor's Avatar
    MMF-masroor is offline Senior Member+
    Last Online
    28th October 2011 @ 11:43 AM
    Join Date
    27 Jan 2011
    Location
    BTN
    Gender
    Male
    Posts
    91
    Threads
    2
    Credits
    0
    Thanked
    20

    Default

    چلو مرزے کے شرابی ہونے کا ثبوت میں دے دیتا ہوں
    خطوط امام بنام غلام میں ہے کہ ایک بوتل ٹانک وائن کی پلومر کی دوکان سے خرید دیں مگر ٹانک وائین چاہیے اس بات کا لحاظ رہے باقی خیریت ہے ۔والسلام مرزا غلام احمد۔۔۔۔
    Name:  01.jpg
Views: 46
Size:  26.1 KB

  10. #202
    janBaloch's Avatar
    janBaloch is offline Senior Member+
    Last Online
    30th May 2015 @ 04:28 PM
    Join Date
    12 Feb 2009
    Age
    41
    Posts
    532
    Threads
    8
    Credits
    980
    Thanked
    14

    Default

    very nice info.

  11. #203
    F-16's Avatar
    F-16 is offline Senior Member+
    Last Online
    15th November 2016 @ 11:20 PM
    Join Date
    09 Mar 2007
    Gender
    Female
    Posts
    2,046
    Threads
    88
    Credits
    5
    Thanked
    227

    Default

    Quote chabi said: View Post
    کیا آپ بتانا پسند کرینگے کہ یہ کس کتاب کا حوالہ ہے
    نظر نہیں آ رہا کتاب کا نام لکھا تو ہے خطوط امام بنام غلام

  12. #204
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Quote chabi said: View Post
    اب اس میں بایکاٹ کہاں لکھا ہے یہ بتائو آپ لوگوں نے احمدیوں کو کافر کہا ہے نماز نہیں پڑھنے دیتے شادی نہں ہو سکتی نمازیں آپ لوگوں نے علیدہ کرلی ہے ساتھ نماز نہیں ہو سکتی آپ لوگ یہ کہتے ہیں ہم نے کونسا بایکاٹ کیا ہے اگر یہ ثبوت کے طور پر یہ لگایا ہے تو نشاندہی کرو

    بائیکاٹ مرزائیوں کی طرف سے مسلمانوں کا ............
    Attached Images Attached Images  

Page 17 of 27 FirstFirst ... 714151617181920 ... LastLast

Similar Threads

  1. apne naam ka matlab maloom karen
    By mr ahsan in forum Baat cheet
    Replies: 39
    Last Post: 20th September 2012, 07:00 AM
  2. Boycott Israel and Denmark products
    By Khani in forum Photo Gallery
    Replies: 13
    Last Post: 28th August 2011, 04:06 PM
  3. dozakh se mirza qadyani ka khat mirza tahir k naam
    By i love sahabah in forum Khatm-e-Nabuwat
    Replies: 4
    Last Post: 10th December 2010, 07:07 PM
  4. Recycle bin ka naam change karen
    By kk_123 in forum Introduction
    Replies: 6
    Last Post: 1st August 2010, 10:08 PM
  5. Boycott Israeli Products, Please
    By MOHAMMEDIMRAN in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 8
    Last Post: 17th February 2009, 06:02 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •