Results 1 to 1 of 1

Thread: arabi zaroor seekhein

  1. #1
    aobatkaro's Avatar
    aobatkaro is offline Senior Member+
    Last Online
    16th February 2017 @ 02:48 AM
    Join Date
    14 Aug 2008
    Posts
    849
    Threads
    46
    Credits
    1,107
    Thanked
    11

    Default arabi zaroor seekhein

    Name:  06_03.gif
Views: 31
Size:  114.0 KB ارشاد حقانی کا کالم "حرف تمنّا " جس میں انہوں نے تمنا کی ہے کہ لازمی عربی کو ختم کر دیا جائے۔لگتا ہے کہ صاحب جی کا اسلام کے بارے میں علم کچھ کم ہے ۔ورنہ وہ ایسی بات نہ کہتے۔ ہر وہ کام جو نبی صلم سے ایک یا ایک سے زیادہ بار ثابت ہو وہ ہم مسلمانوں کیلئے سنت ہے ۔ اوراگر کوئی کام متواتر ثابت ہو تو وہ کام مسمانوں کیلئے واجب بلکہ فرض ہو جاتا ہے ۔ عربی بولنا ایک لازمی سنت ہے۔کیونکہ پیدائش سے لیکر اعلان نبوت ، اور ختم نبوت تک آپ صلم نے عربی ہی بولی ہے ۔ اور یہی ایک سنت ہے جس کو کافر بھی مانتے ہیں۔ اس ایک سنت پر کسی کو اختلاف نہیں ہو سکتا باقی تو ہر سنت میں اختلافات موجود ہیں ۔
    ارشاد صاحب نے دنیا کے چاند پر پہنچنے کا ذکر کیا ہے۔ان کو شاید یہ پتا نہیں کہ زبان بولنے سے آدمی چاند پر نہیں گیا بلکہ محنت اور کام کی لگن سے گیا ہے اور یہی درس ہمارے قائد اعظم نے دیا تھا ۔کام کام اور زیادہ کام۔ آج ہم اپنی سُستی اور کام چوری چھپانے کیلئے زبان کا نقص نکالتے ہیں ۔ مغرب والوں نے کمپیوٹر اور اسکا سوفٹ ویئر انگلش میں بنایا تھا لیکن انہوں نے کمائی کرنے کیلئے عربی سیکھی اور عربی میں سوفٹ ویئر تیار کیا ۔تو جناب وہ دنیا کمانے کیلئے عربی سیکھ سکتے ہیں تو ہم مسلمانوں کیلئے تو اور بھی ضروری ہو جاتا ہے کہ ہم دنیا اور آخرت دونوں کمانے کیلئے عربی کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
    Last edited by aobatkaro; 18th July 2009 at 06:57 PM.

Similar Threads

  1. ¤~-Arabi Zuban , Arabi Ko Kesey Sikhayen-~¤
    By Asadullah7 in forum E-Books
    Replies: 41
    Last Post: 10th June 2021, 01:52 PM
  2. English Typing Online Seekhein
    By zainjawaid11 in forum Website Reviews
    Replies: 10
    Last Post: 4th January 2015, 01:27 PM
  3. Pac man Khelna Seekhein Free Training
    By ghaniz786 in forum PC Games
    Replies: 3
    Last Post: 8th May 2009, 04:30 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •