Jee, USB mein hi install karain.
Jee, USB mein hi install karain.
السلامُ علیکم
محترم
breaths4u
کی مدد سے میرا مسلہ کافی حد تک حل ہوگیا ہے "شکر الحمدُللہ"۔
باقی دوستوں کا بھی میں شکر گزار ہوں کہ اُنہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے کافی وقت یہاں صرف کیا اور اچھے اچھے مشورے دئے یقینی طور پر اُن کے سوفٹ وئیرز بھی سود مند ہونگے جو کہ آئیندہ کبھی کسی دوست کے ضرور کام آئیں گے۔
محترم موڈریٹس جب مناسب سمجھیں اس تھریڈ کو بند کر دیں
شکریہ
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks