ونڈوز سیون ٹپس اینڈ ٹیوٹوریلز سیریز
دوستو!کل آپ کے ساتھ یہ والا دھاگہ شئیر کیا تھا۔
http://www.itdunya.com/t321105/
مگر اس میں کچھ لوگوں نے کہا تھا کہ ان کو بڑے بڑے بٹنز اچھے لگتے ہیں، آج سوچا چلو بٹن مزید بڑے کروا دیتے ہیں۔
یہ دھاگہ اساسین اور سعد بھائی آپ دونوں کو مینڈک بلی یعنی ڈڈو کیٹ آئی مین ڈیڈی کیٹ کر رہا ہوں۔
Bookmarks