بہت بہت مبارک ہو آئی ٹی دنیا
آپ نے کافی لوگوں کو اچھے اچھے کام پر لگادیا ہے
اب دوسری ویب سائٹ پر جانے کا دل ہی نہیں کرتا ہے
بہت شکریہ
بہت بہت مبارک ہو آئی ٹی دنیا
آپ نے کافی لوگوں کو اچھے اچھے کام پر لگادیا ہے
اب دوسری ویب سائٹ پر جانے کا دل ہی نہیں کرتا ہے
بہت شکریہ
وعلیکم السلام
خیر مبارک
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آئی ٹی دنیا یونہی دن دگنی رات چگنی ترقی کرے ۔ آمین
walaikumuslaam
Bohat Bohat Mubarik ho Dear ITDUNYA aap nain hii hmain 1 new rah dikhai k IT mn hmara Interest Brha ALLAH tmhain yunhi Abad Rkhain Ameen
اس خوشی کے موقعہ پر میرے طرف سے ڈہیر ساری مبارک باد
اللہ تعالیٰ اس فورم کو علم کے فروغ کے لے چن لے
اور اس کے ذریعہ تمام امت کو فائدہ عطاء فرمائے
آمین آمین ثم آمین
Any web address Contact info not allowed.
it will ban your ID.
Bhoot Bhoot Mubarakh Ho Ap Ke 7th Birthday Pay Allah Pak Ap Ko Isi Traha Har Mushkil Sy Bachy Aur Ap Ko Koi B Problem Ho Wo Door Kry
Ameen Suma Ameen
Happy Birthday IT Dunya
وعلیکم السلام۔
بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
آج آپ سات سال کی ہوگئی ہو یاد رکھنا اس بار روزے بھی رکھنے ہیں۔۔
تیس نہیں تو پندرہ لیکن لازمی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک بہترین فیملی فورم فراہم کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔
آپ کیلئے دعا ہے ہمیشہ آباد رہیں۔۔۔۔
جتنے بھی آپکے چاہنے والے ہیں اللہ پاک انکو ہمیشہ خوش اور آباد رکھیں ۔۔اور جتنے بھی آپکے دشمن ہیں اللہ پاک انکو نصیحت نصیب کردیں۔۔
آمین۔۔
آئی ٹی دنیا آپ کو اپنی سالگرہ بھت بھت مبارک ھو
خدا آپ کو قیامت تک آباد رکھے آمین
و علیکم السلام
آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
خدا ہمشہ آپ کو سلامت رکھے (امین)
Bohat mubarak ho pori team ko
Bookmarks