پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
اگر آپ 2 یا 5 منٹ کے لیئے کہیں جا رہے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بعد آپ کے کمپیوٹر سے کوئی پنگا نہ لے ۔۔۔۔ اور آپ کمپیوٹر کو بند کرنا بھی نہیں چاہتے۔۔۔۔ کیونکہ کونسا آپ زیادہ وقت کے لیئے کہیں جا رہے ہیں ۔۔۔۔اور آپ یہ بھی چاہتے ہیں کہ جو پروگرام کھلے ہوئے ہیں انہیں بھی کوئی بند نہ کرے تو ۔۔۔۔۔ اس کا ایک آسان حل ہے نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس کی بورڈ سے “ونڈو + ایل “ پریس کر دیجئے اور بے فکر ہو جائے ۔۔۔۔۔
nice sharing, Me pehle ye methid use krta tha (Ctrl+Alt+Del) but ap ne jo btaya wo or hi asaan hai thanxx
Bookmarks