آپ کو یہ شو ہوگا
یہاں پہ سُرخ بٹن کلک کرنا ہے ۔
آپ یہ مینو شو ہو گا
یہاں
ip dns
پہ کلک کرنا ہے
پھر یہاں پہ مطلوبہ سی لائن ایڈ کرنا ہے۔
اس کو کنفرم کرنا ہے ۔
پھردوسرے خانے میں port
کے آپشن میں مطلوبہ فورٹ انٹر کرنا ہے ۔اس کے بعد اپنی حاص آئی ڈی اور پاسورڈ ان خانوں میں دینا ہوگا ۔
اس کے بعد آپ نے
newcamed
کے آپشن کو
cccam
کرنا ہے اور پھر کنفرم کرنا ہے ۔
یہ مینو شو ہوگا
یہاں سی لائن پہ اوکے کلک کرکے ایکٹیو کرانا ہے۔اب آپ کو جو سی لائن ملا ہوا ہوتا ہے وہ کچھ اس نمونے پہ ہوگا ۔
cline = abc.no.ip.biz
port = 18800
id = ikram.khan
password =abcdef
دوستو ! یہ سارا پراسس مکمل کرنے کے بعد جب آپ کا ریسیور نیٹ سے کنیکٹ ہوگا تو آپ پورے ڈش ٹی وی کا مفت مزہ لے سکتے ہیں ۔
والسلام ۔
Bookmarks