kaya koi bata sakta hea k hum 1 mobile number sy katni ids bana saktay hea jasay yahoo facebook gmail wagara
kaya koi bata sakta hea k hum 1 mobile number sy katni ids bana saktay hea jasay yahoo facebook gmail wagara
آپ ایک موبائل نمبر سے ایک میل سرور سے ایک ہی آئی ڈی بنا سکتے ہیں چاہے وہ یا ہو ہو جی میل یا ہاٹ میل جب بھی اسی میل سرور پر کسی دوسرے نام سے آئی ڈی بنائے گیں اور یہی موبائل نمبر اینٹر کریں گے تو وہ ایکسپٹ نہیں کرے گا اور یہی کہے گا کہ یہ نمبر پہلے سے یوز میں ہے
kaya koi taraqa hea jiss sy 1 mobile number sy 2 sy 3 ids bana sakay
نہیں بھائی ایسا کوئی طریقہ نہیں ہے آپ ایک موبائل نمبر سے ایک ہی آئی ڈی بنا سکتے ہیں
thanks
Bookmarks