کیا حال ہیں سب کے امید ہے سب اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں گے اور مزی کر رہے ہوں گے
جیسا کے آج کل کلاؤڈ ڈاؤنلوڈ میں پروبلم آ رہی ہے تو اس لیے یہ تھریڈ بنا رہا ہوں
اب آپ کلاؤڈ ڈاؤنلوڈ کو نارمل ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں وہ بھی ایزی اور کافی سائیٹ پے صرف کلاؤڈ کا آپشن آتا ہے
ڈائریکٹ سیو کا آپشن نہیں آتا تو اب گھبرانے کی بات نہیں بس آپ وہ لنک کاپی کرو ڈاؤنلوڈ مینیجر اوپن کرو
اور لنک پیسٹ کرو اور سیو پے اوکے کرو اور ڈاؤنلوڈ کرو مزید آسانی کے لیے اسکرین شاٹ دیکھیں
یہ طریقہ کافی میمبر کو پتا ہے لیکن یہ تھریڈ ان میمبر کے لیے ہے
جن کو پتا نہیں ہے اور جو اس مطعلق تھریڈ بنا کر ھیلپ مانگتے ہیں
اور مجھے دیں اجازت
اللہ حافظ
Bookmarks