السلام عليكم
آج آپ کے لئے بہت پی آسان سوال لے کر آیا ہوں۔
سوال یہ ہے کہ فتح مبین کسے کہتے ہیں۔
آپ کے پاس تین آپشن دے رہا ہوں۔
1 فتح مکہ
2 فتح خیبر
3 صلح ہدیبیہ
تو اب جلدی جلدی جواب دینا شروع کر دیں ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
السلام عليكم
آج آپ کے لئے بہت پی آسان سوال لے کر آیا ہوں۔
سوال یہ ہے کہ فتح مبین کسے کہتے ہیں۔
آپ کے پاس تین آپشن دے رہا ہوں۔
1 فتح مکہ
2 فتح خیبر
3 صلح ہدیبیہ
تو اب جلدی جلدی جواب دینا شروع کر دیں ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
فتح مکہ
کسی بھی ممبر نے صحیع جواب نہیں دیا۔
تھریڈ کا وقت ختم ہو رہا ہے اس لیے میں خود ہی جواب دے رہا ہوں۔
تو جواب ہے
صلح ہدیبیہ
close thread.
Bookmarks