Last edited by hussain king; 28th March 2018 at 11:10 AM.
چڑیوں کی آواز زیادہ آرہی ہے آپ کی آواز سے ۔۔۔یا ۔۔۔یہ شور کی آواز ہے
باقی آواز کٹی کٹی آرہی ہے اس لئے سمجھنے میں مشکل ہو رہی ہے
خیر
سیکھانا ہے تو مشکل کیسی اس لیے ڈیٹا ٹائپ کو سیکھا
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
hahhahahha dost garme ha mosm harab ha shahded garme ha fan start ha
چلیں جی پھر بھی شکریہ کہ آپ نے ان حالات میں بھی اپنا علم ہمارے سا تھ شئیر کیا
برادر آپ کی کمی کو محسوس کیا جارہا ہے
Bookmarks