پنڈ کے بوہڑ تھلے ہم عشق لڑایا کرتے تھے
وہ پانڈے دھونے آتی تھی ہم مجھھ (بھینس) نہوایا کرتے تھے

وہ ہرکام میں آگے تھی ہم ہر کام میں پھاوءی تھے
وہ سبق مکا کے بہہ جاتی ہم پنسل گھڑیا کرتے تھے


جدوں میری بےبےاس کے گھر رشتہ لین گئئ
وہ کالج جایا کرتی تھی ہم درس میں پڑھیا کرتے تھے

پنڈ کے سرکنڈے تلے جب وہ مجھھ سے ملنے آتی تھی
شیدا،گاما،فضلو،طیفا مفت میں سڑیا کرتے
تھے