السلام علیکم

کیا آپ کو کویی ویب ساییٹ کھولنے میں مشکل پیش آرہی ہے۔جیسا کہ

www.orkut.com
www.waridtel.com
www.tinypic.com

تو آپکی مشکل اس ویب ساییٹ سے حل ہو سکتی ہے۔

www.kproxy.com

اس ویب ساییٹ میں دییے گے بار میں اپنی مطلوبہ ویب ساییٹ کا ایڈریس انٹر کریں اور سرف پر کلک کردیں۔بس وہ ویب ساییٹ اوپن ہو جاے گی۔یہ ویبساییٹ فاسٹ اور بالکل فری ہے۔