السلام علیکم
اکثرلوگ یوایس بی ڈرائو کوکمپیوٹرمیںلگاتے ہوئےڈرتے ہیں کہ کہیں وائرس نا آجائے۔ لیکن آپ مائکروسوفٹ کی سائٹ سے یہ چھوٹا سا پروگرام ڈائنلوڈ کر کہ اس مسئلہ سے چھٹکارہ حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ پروگرام آٹورن فیچر کو ڈس ایبل کر دیتا ہے۔ جس کا فائدہ یہ ہے کہ اگر آپ کی یوایس بی میں کوئی وائرس ہے تووہ یوایس بی لگانےسےنہیں آئے گا۔ لیکن اگر آپ کوئی پروگرام یوایس بی سے رن کرتے ہیں جس میں وائرس موجود ہے تو آپ کے کمپیوٹر میں وائرس آجائے گا۔ اس لیے ایک اچھا اینٹی وائرس انسٹال کر کے رکھیں۔


For Windows XP
For Windows XP 64bit
For Windows 2000