کہتے ہیں کہ بلیاں بہ نسبت بلوں کے ذیادہ بے وقوف ہوتی ہیں جسکا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ ہر محاورے اور ضرب المثل میں بلی کا نام آتا ہے کبھی بلے کا نام نہیں آیا، کیا خیال ہے؟ آئیں ایک ایسی ہی بلی کا حال دیکھیں