میرے پا س ایک پروگرام فاکس پرو فار ڈاس چل رہا ہے
میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں جب اسے اپنے پی 4 کمپیو ٹر پر چلاتا ہوں توں سی پی یو 100 فی صد شو کرنا شروع کر
دیتا ہے اور دوسرے ایپلی کیشنز پر بھی ٴاثر کرنا شروع کر دیتا ہے
کیا کسی کے پاس اس مسئلہ کا ھل ہے