Quote Shaukat Hayat said: View Post
میرے بھائی اہلحدیث وہ مسلمان ہیں جو الحمد اللہ کوئی فرقہ نہیں ہے۔ بلکہ حدیث ہمارےآخری نبی حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان زیشان کا نام ہے۔ قرآن بھی ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سے ادا ہوا اور اسکی عملی تشریح حدیث بھی زبان، عمل اور تقریر سے۔ خود قرآن مجید میں اطیعو اللہ والرسول کا حکم ہے۔ اور اہلحدیث اسی لیے اہلحدیث ہے کہ وہ قرآن اور حدیث کے فرمانوں پر چلتا ہےاور میرے بھائی ہمارے امام صرف آخری نبی حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں۔ بس۔ جنکو اللہ تعالیٰ نے واقعہ معراج میں امام الانبیاء بنا دیا۔

جبکہ باقی سب فرقے ہیں اور خود ساختہ اماموں اوراُن سے زبردستی منسوب فقہ کا نام ہے۔ اور قرآن مجید میں اطیعو اللہ والرسول کےحکم کی نافرمانی کی عملی صورت ہے کہ جب کوئی بات اپنے خود ساختہ امام کے خلاف جائے تو آخری نبی حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان زیشان کو چھوڑ دو اور اپنے خود ساختہ امام کی بات کو ہر حال میں پکڑ لو۔ اسی کا نام فرقہ ہےجس نے اللہ تعالٰی کے مقرر کردہ امام کو چھوڑکر اپنے خودساختہ امام کو یہاں تک پہنچا دیا کہ امام اعظم کا لقب بھی دے دیا۔ یعنی سب سے بڑے امام۔ کیا سب سے بڑے امام حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نہیں ہیں کیا اُن کے بعد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نہیں ہیں اور پھر دیگر خلفائے راشدین اور عشرہ مبشرہ اور تمام صحابہ کرام رضوان علیہم السلام۔

جی ہاں یہ وہ فرق ہے جو ایک خود ساختہ فقہ میں ہے اور ایک اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق اطیعو اللہ والرسول پر چلنے والے اہلحدیث کا۔
ye hain Ehl e Hadis