سب سے پہلے تما م دوستو ں کو السلام علیکم
عرض یہ ہے کہ برائے مہربانی مجھے کوئی اللہ کا بندہ بتا دے کہ کسی بلاگ میں تھیم کو کیسے لگایا جاتا ہے
میں نے ورڈ پریس ڈاٹ کام پے ایک بلاگ بنایا ہے اس پر تھیم اپ لوڈ کیسے کرو ں
شکریہ
اڈریس یہ ہے
http://worldeducationclub.wordpress.com/