[color=red]
اسلام علیکم معزز اکارین ء آئی ٹی دنیا ! آج مین آپ بھائی بہنوں کی بزم مین خود اپنی ہی لکھی ہوئی ایک غزل ارسال کرنے کا شرف حاصل کر رہا ہوں اس امید کے ساتھ کہ آپ لوگ اس کو ضرور پڑھین گے اور مجھے امید ہے کہ یہ کلام آپ کی بازوق اطباع پہ بار گراں ہر گز نا ثابت ہوگا لیکن ہر کسی کے اپنی پسند اپنا زوق ہوتا ہے اور دنیا کی کوئی بھی چیز کامل و اکمل نہین یہی حال میری اس غزل کا بھی اگر آپ کو یہ غزل پسند آئے تب بھی اور اگر یہ آپ کے معیار اعلیٰ قدر پہ پورا نہین اتری اور آپ کو پسند نہین تب بھی اپنی اپنی رائے ضرور دیجیے گا کیونکہ قارئین کی رائے ہی راقم کو کچھ رقم کرنے کا حوصلہ بخشتی ہے.
وسلامبااحترامات فراواں
قھار علی شاہ رند
Bookmarks