دوستو آپ سب یقینَاَمیری طرح اپنے پیارے ملک کے موجودہ حالات سے بہت پریشان ہوں گے
تمام دوستوں کی خدمت میں ایک دُعا پیش کر رہا ہوں
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس دعا کو کثرت سے پڑھیں
₪₪₪₪₪₪₪₪₪₪₪₪₪₪₪₪₪₪₪₪₪₪₪₪₪₪₪₪₪₪₪₪₪₪₪₪
بِسمِ اللہِ الَرَّحمٰنِ الَرَّحِیم
اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَجعَلُکَ فِی نُحُورِھِم وَنَعُوذُبِکَ مِن شُرُورِھِم
اے اللہ ہم تجھے ان دشمنوں کے سینوں میں تصرف کرنے والا بناتے ہیں اور ان کی شرارتوں سے تیری پناہ چاہتے ہیں۔
ابو داود ،نسائی،ابن حبان ،حاکم عن ابی موسیٰ الاشعری

اللہ تعالٰی ہمارے ملک کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین