Name:  12-30-1899_78129_l.gif
Views: 332
Size:  25.3 KB

نئی دہلی …بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ایک مندر میں اس وقت افراتفری مچ گئی جب مندر کاایک ہاتھی وہاں موجود زائرین پر دیوانہ وارچڑھ دوڑا۔Avanijaنامی چھ سالہ اس ہاتھی نے مندر کے ایک جلوس میں شریک ہونا تھا۔ لیکن نجانے اسے کیا ہوا کہ وہ بے قابو ہوکر ادھر ادھر بھاگنے لگا۔ مندر کے منتظمین نے اس صورت حال پر جلد قابو پالیا اور اس واقعے میں صرف دوافرد زخمی ہوئے۔