سلام!
دوستو ہمارے بگ برادر نے آج اپنی پوسٹنگ کو چار ہزار کے ہندسے سے زیادہ کر لیا ہے.
میں نے تھوڑی دیر پہلے ہی اُن کی پوسٹنگ کو دیکھا اس لئے سوچا کے ایک اور گریٹنگ تھریڈ بنا دوں
جہاں آپ سب اپنے پیارے انداز میں اُن کو گریٹ کر سکیں.
بگ برادرجی آپ کو اتنی اچھی اور کلیر پوسٹنگ پر میری طرف سے مبارک باد ہو.
سُلطانہ مُصطفیٰ