لندن…سی ایم ڈی…برطا نیہ میں ایک ایسا جدید مو ٹر با ئیک ہیلمٹ تیا ر کیا گیا ہے جس میں دما غ کو ٹھنڈک فراہم کرنے کی صلا حیت مو جو د ہے۔ اس کاربن فا ئبر ہیلمٹ میں ایسے خا ص آلا ت نصب کیے گئے ہیں جو اچانک کسی بھی قسم کے حا دثے کے رونما ہو نے کے بعد دما غ کو ٹھنڈا رکھنے کے سا تھ سا تھ دما غی چوٹ سے بھی محفوظ رکھیں گے۔ اس ہیلمٹ کی قیمت 299 پاؤنڈ ہے اور اسے رواں سا ل فروخت کے لئے پیش کر دیا جا ئے گا۔