واشنگٹن. . . .. .. . . .. . امریکی ریاست ورجینیا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق واقعہ مرکزی ورجینیا کے علاقے Appomattox میں پیش آیا۔ قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے مسلح ملزم کو گھیر لیا ہے۔ پولیس نے فائرنگ سے کئی افراد کے ہلاک ہوئے ہیں۔ مگر مرنے والوں کی تعداد نہیں بتائی۔ پولیس کے جائے وقوعہ پہنچنے پر ان پر بھی فائرنگ کی گئی۔ جبکہ پولیس ہیلی کاپٹر پر کو بھی گولیاں لگیں۔ مگر کوئی اہلکار زخمی نہیں ہوا۔ ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ فائرنگ کے محرکات کیا تھے۔