Results 1 to 8 of 8

Thread: بہن ڈاکٹرعافیہ جان لو ہم سب پاکستانیوں کو

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    54
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Thanked
    292

    Unhappy بہن ڈاکٹرعافیہ جان لو ہم سب پاکستانیوں کو

    بہن ڈاکٹرعافیہ جان لو ہم سب پاکستانیوں کو
    اسلام علیکم
    یہ نظم ہماری پاکستانی حکومت، ارباب اقتدار، فوجی جرنیل، پارلیمنٹ، سینٹ،
    اپوزیشن، بیوروکریسی کے علاوہ ہماری ساری پاکستانی قوم کے نام ہے
    جو اب امریکہ جانے اور امریکہ سے پانے کےلیے بے چین ہے

    یہ پاکستانی "پاکی پاور" قوم اب موت سے جہاد سے ڈرتی ہے
    اور اب اسکی زندگی روٹی، کپڑا اور مکان ہے
    گاڑی ہے، فرج ٹی وی ہے اوربھی بہت کچھہ ہاں بہت کچھہ

    افسوس جس کا وعدہ اللہ تعالٰی سے تھا ہمارا
    کہ تیری ذات پاک کی خاطرجنت کے ابدی مقام کی خاطر
    ہم دنیا کو قربان کریں گے اپنے خون سے صبر سے عمل سے
    نماز سے،زکوۃسے، روزہ، حج سے، جہاد سے
    اسلام کا نام بلند کریں گے قلم سے نہیں تلوار سے لڑیں گے

    اے میرے اللہ ہمیں مسلمان کردے جو جیتا ہے مرنے کے لیے
    اور مرتا ہے جینے کے لیے شہادت کی زندگی کو پانے لیے
    آمین یا رب العالمین
    Attached Images Attached Images     

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 14th June 2018, 10:26 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 22nd March 2018, 07:54 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 3rd May 2014, 04:49 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 4th March 2011, 12:29 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •