اسلام علیکم
دوستو اکثر ہم جب کسی ویب پیج پر جاتے ہیں اور اسپر دیر تک رکنا ہوتا ہے تو اس پیج پر اگر کئی انیمیٹیڈ جی ائی ایف امیج بہت تکلیف دیتیں ہیں ان کو اپنی جگہ روکنے کے لئے ہم اگر اسکیپ کی بٹن دبا دیں تو وہ وہیں رک جائیں گیں اگر ان کو دوبارہ شروع کرنا ہو تو پیج ریفریش کرلیں