DoWnLoAd


دوستوں ہر کسی کو اپنی سیکورٹی کی فکر ہوتی ہے۔ اور کوئی ہیکنگ وغیرہ سے ڈرتا ہے۔
اس لے لئے ہم آپ کے ساتھ ایک ایسی پی ڈی ایف بک شیئر کر رہے ہے۔جس کی مدد سے آپ اپنی سو فیصد سیکیورٹی بنا سکتے ہیں۔
ہر بک سکیورٹی کے بارے میں آپ کے مکمل معلومات فراہم کریگی۔سکرین شارٹس کے مدد سے اور تفصیلی بنائی گئی یہ کتاب آپ سب کے لئے بہت ہی مفید ثابت ہو سکتی ہے۔اگر آپ کو بھی میری طرح اپنی سیکورٹی اور پراویسی کی فکر ہو تو اس کو ضرور ٹرائی کریں۔