اسلام علیکم دوستو کیا حال ہے
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے
میں آپ کیلئے اڈوب فوٹو شاپ کے خوبصورت 6 ان ون آیئز برش لایا ہوں
آپ اس ایک فائل کو ڈونلوڈ کریں اور فوٹوشاپ میں برش ٹول سلیکٹ کریں
پھر آپشن میں جائیں ایڈ کے آپشن کو سلیکٹ کریں اور ایڈ کر دیں
اور انجوائے کریں
Last edited by *KHAN*JEE*; 8th May 2010 at 11:29 AM.
Reason: link updated....
Bookmarks