جاوا سکرپٹس پر ایک آسان ای بک۔ بک کا بنیادی مقصد اپنے جاوا سکرپٹس خود لکھنا ہے۔اس بک میںشامل جاوا سکرپٹ ٹیکنیکس پروفیشنل ویب سائٹ بنانے میں مدد گار ہے۔ بہت سی سکرپٹنگ سائیٹس کے لنکس بھی موجود ہیں۔ بک میں مثالوں اور اُن کی آؤٹ پُٹ کے ساتھ دلچسپ انداز میں سمجھایا گیا ہے۔

Download Link
http://www.ziddu.com/download/937578...n2006.pdf.html