کے نام سے ایک سافٹ وئیر ہے جو اس ربط پر آپ ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں.

http://www.irfanview.com/main_download_engl.htm

یا یہ سافٹ وئیر عام طور پر کسی سی ڈی میں بھی ہوتا ہے.

اسے ڈاون لوڈ کرکے انسٹال کرلیں.
ٔ
اب کسی بھی تصویر کو اس میں کھولی. جیساکہ میں نے یہ تصویر اوپن کی ہے


اب image کے مینو میں جاکر Resize/Resample پر کلک کریں تو یہ سکرین آپ کو نظر آئے گی


اب اس ڈائیلاگ باکس میں آپ تصویر کو کسی بھی سائز میں چھوٹا بڑا کرسکتے ہیں.

Halfوالے بٹن کی مددسے تصویر کا سائز آدھا
Doubleوالے بٹن کی مدد سے تصویر کا سائز دوگنا کرسکتے ہیں جبکہ تصویر کا سائز اپنی مرضی سے بھی تبدیل کرسکتے ہیں. جہاں
800لکھا ہے تو وہاں کوئی بھی سائز لکھ دیں. سائز کی چوڑائی کے ساتھ ساتھ لمبائی بھی خود ہی کم یا زیادہ ہوجائے گی. اگر آپ صرف تصویر کی چوڑائی یا لمبائی تبدیل کرنا چاہئتے ہیں تو Preserve Aspect Ration کو ان چیک کردیں.