اسلام علیکم
تمام پاکستانیوں کے لئے خوشخبری
آسٹریلیا کی بنگلہ دیش کے خلاف27
رنز کی جیت پاکستان کو سپر 8 مرحلے میں لے آئی

اب قوم سے التماس ہے کہ پاکستان کے لئے
دعا کریں اللہ پاک پاکستان کو ورلڈ کپ میں فتح یاب کرے
آمین ثم آمین