Visit Website
اسلام و علیکم !!!!! جیسا کہ نماز ہر مسلمان پر فرض ہے اسی سلسلے میں
آج تمام مسلمان بھایئوں اور بہنوں کیلیے میں ایک بہت ہی کار آمد
ویب سائٹ لیکر حاضر ہوا ہوں، اس ویب سائٹ سے تمام دوستوں
کو فائدہ ہوگا. تا جناب یہ ایک ایسی ویب سائٹ ہے جس پر جا کر
آپ پاکستان میں پورے سال کی نمازوں کے اوقات دیکھ سکتے ہیں
اس ٹائم ٹیبل میں پورے سال کی نمازوں کے اوقات صحیح صحیح دیے گئے ہیں
تو خود بھی دیھکیں اور اس سے فائدہ اٹھایئں اور دوسروں کو بھی بتائیں.
Visit Website