وعلیکم السلام
بہت خوشی ہوئی کہ ہماری آئی ٹی ڈی پراگریسیورپورٹ کا سلسلہ پھر سے جاری ہوا۔
اور سب بڑی خوشی یہ کہ دومہینوں کی رپورٹس یکجا پیش کی گئی۔
ماشااللہ آئی ٹی دنیا کی ترقی میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہماری آئی ٹی ڈی کو سدا دن دوگنی رات چوگنی ترقی دیں۔آمین
آئی ٹی ڈی منتلی رپورٹ کا سلسلہ پھر سے جاری کرنے پر ہم آئی ٹی ڈی منیجمنٹ کے مشکور ہیں
والسلام