سلام
میرے کمپیوٹر میں ونڈو انسٹال نہیں ہو رہی
سسٹم فائل ریکوری کے بعد پلیز ویٹ سیٹ اپ از سٹاٹنگ ونڈوز آتا ہے
وہیں پر کافی دیر رکنے کے بعد پھر گہرے نیلے رنگ کی سکرین ہوجاتی ہے
پلیز اس پروبلم کا حل بتائیں
بایئوز سیٹ اپ میں ہارڈ ڈسک اور سی ڈی روم بھی ڈٹیکٹ ہے