السلام علیکم !!
مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے ، میرا یاہو اکونٹ لاک ہوگیا ہے
اور اب یہ میسج نظر آرہا ہے ہے :

Sorry, this account is temporarily locked (9002)
This account has been temporarily locked because of security concerns

The lock on your account will expire in approximately 24 hours—the lockout period will not reset each time you attempt to sign in while the account is still locked. You can try to recover your password again after the lock has expired. See you tomorrow!


اور یہ کوئی تین دن ہو چکے ہیں لیکن ابھی تک اکاونٹ ان-بلاک نہیں ہوا ، حالانکہ یہاں پر چوبیس گھنٹے کا کہا جارہا ہے ۔
براہ مہربانی کوئی میری مدد کرے ، بہت پریشانی ہورہی ہے مجھے ۔ میں ایڈوانس میں مشکور ہوں ۔