اس سے پہلے میں آپکو
Future indefinite tense
کے بارے میں بتا چکا ہوں
اور اب باری آتی ہے
future continuous tense
کی. تو چلتے ہیں کلاس کی جانب.
FUTURE CONTINUOUS TENSE
فعل مستفبل جاری
اردو میں اسکی پہچان یہ ہے کے فقرے کے آخر میں
رھا ہوگا، رہی ہوگی،رہے ہوں گے آتا ہے.
اس میں امدادی فعل
shall be,will be
کا استعمال کیا جاتا ہے
اسکو بنانے کا قاعدہ یہ ہے کہ
shall be
یا
will be
کو لگا کر فعل کی پہلی فارم کے ساتھ
ing
لگا دیتے ہیں.
جیسے:_

وہ کھیل رہا ہوگا.
he will be playing.
اس
tense
کے فقروں کو
negative
بنانے کے لیۓ
SHALL
یا
will
کے بعد
not
لگاتے ہیں.
جیسے:_
I shall be running.
سے
I shall not be running.

اس
tense
کے فقروں کو
interrogative
بنانے کے لیۓ
SHALL
یا
will
کو فقرے کے
subject
سے پہلے رکھ کر آخر میں سوالیہ علامت لگاتے ہیں.
جیسے:_
HE WILL BE SLEEPING.
سے
WILL HE BE SLEEPING?
آج کے لیۓ اتنا ہی کافی ہے اپنی نیکسٹ کلاس میں انشااللہ آپکو
future perfect tense
کے بارے میں بتاؤں گا.‎