پیارے ممبرز السلام علیکم
دوستوں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر دو تین دن سے
The server is too busy at the moment. Please try again later
کا
Error Message
آ رہا ہے،،۔۔ یہ فورم پر ایک پرانے پلگ ان اور سرچ سپائڈز کی بہت ہی زیادہ تعداد کی وجہ سے ہو رہا ہے۔۔۔
ہم تمام پلگ ان کو چیک کر رہے ہیں۔۔ اور جس پلگ ان کی وجہ سے فورم پر لوڈ آ رہا ہے۔۔ ہم اس کو یا تو ری موو کرینگے یا اپ ڈیٹ کرینگے۔۔
فورم پر ممبرز اور سرچ سپائڈز کی بہت زیادہ سرچنگ اور ڈاونلوڈنگ سے بھی ایسا ہو رہا ہے۔۔
ہم اس پر کام کر رہیں، اس کو بہت جلد صحیح کیا جائے گا۔۔۔۔
ہمیں بہت افسوس ہےکہ بعض اوقات آپ سب کو سرور بیزی کے ائیرر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔۔۔