رکشا اور موٹر سا ئیکل والوں کے لیے دعا کریں ان کی آواز زرا ہلکی ہوجائے کچھ ہی کرلو سارے سکون کو پاش پاش کردیتی ہے ان کی آواز۔