میر ے پاس بتیس ۳۲ جی بھی کی یو ایس بی ہے ۔۔(kingston -2)
جو کہ فیٹ ۳۲ پر فارمیٹ کی گئی ہے۔ میں اس کو این ٹی ایف ایس پر فارمیٹ کرنا چاہتا ہوں۔ونڈو منع کر دیتی ہے۔فارمیٹ کرنے کو۔
کیا کوئی مدد کرسکتا ہے اس سلسلے میں۔ کہ کون سا طریقہ استعمال کیا جائے؟ اگر کوئی سوفٹ ویئر ہو تو مہربانی فرما کر لنک بھی عنایت فرما دیں۔