Quote shehzad iqbal said: View Post


جی یہی تو اصل خلش ہے ذہن میں کہ نیک جنات کے کاموں کا نہیں سنا پر شریر جنات کا تو بہت سنا ہے کہ وہ الٹے کام کرتے ہیں جب شریر جنات ایسا کرتے ہیں تو نیک کیوں نہیں کرتے؟؟؟؟ جب ان کی اپنی لمیٹیشن ہیں یعنی جنات کی تو اس سے جب شریر جنات باہر نکلتے ہیں تو ان کے مقابلے کے لیئے نیک کیوں نہیں آتے ہیں؟؟؟؟
میں مفتی صاحب سے عرض کرونگی کے وہ کسی جن سے پوچھ کے بتا دیں تب تک انتظار فرمایں