کیسے ہے آپ تمام دوست؟
امید ہے کہ آپ اچھے ہونگے اور دعا بھی یہی ہے۔۔۔۔!

ایک مسلئہ آگیا ہے۔
مجھے لیپ ٹاپ کے گرافکس کارڈ کا
driver
چاہیئے۔
گرافکس کارڈ کا ماڈل ہے
Nvidia GForce Go 7600

شکریہ