printer driver hp deskjet d1660
کی ضرورت ہے فوری کیا کوئی مدد کرسکتا ہے۔ ایچ پی کی سائٹ پر موجود ہے مگر درست انداز میں ڈؤن لوڈ نہیں ہورہا ہے اور کوئی لنک دو تین اور چیک کرے ہیں لنک مگر بات نہیں بنی۔ اور دوست مدد کرگا۔زرا جلدی رات زیادہ ہوگئی ہے۔